05:36 am
محکمہ ڈاک کاآن لائن کمپنی کی مصنوعات ترسیل کامعاہدہ

محکمہ ڈاک کاآن لائن کمپنی کی مصنوعات ترسیل کامعاہدہ

05:36 am

دوکالم محکمہ ڈاک کاآن لائن کمپنی کی مصنوعات ترسیل کامعاہدہ معاہدہ کے تحت عوام کو روزانہ 20 ہزار سے زائد مصنوعات کی تر سیل ہو گی کراچی(رپورٹ:مختاراحمد)محکمہ ڈاک نے آن لا ئن بزنس کے حوالے سے مصنوعات کی ترسیل کا ایک اور معاہدہ کر لیا جس کے تحت یو میہ 20ہزارسے زائد مصنوعات کی تر سیل کی جا ئے گی۔ انتہا ئی با خبر ذرا ئع سے معلوم ہوا ہے کہ محکمہ ڈاک نے ادارے کو خسارے سے نکا لنے کے لئے مختلف شعبوں کو پرا ئیویٹ سیکٹر کے حوالے کئے جا نے کے بعد آن لا ئن بزنس کر نے والی کمپنی سے معاہدہ کر لیا ہے ۔ اس معاہدے جس کے تحت روزانہ عوام کو 20 ہزار سے زائد کی مصنوعات کی تر سیل کی جا ئے گی، معاہدے پر ایڈیشنل ڈی جی اعجاز منہاس اور پوسٹ ماسٹر جنرل سندھ عرفان بلوچ نے دستخط کر دئیے ہیں ۔ آن لائن مصنوعات

تازہ ترین خبریں