05:36 am
 شبقدر بازار سے اڈوں کی منتقلی کے خلاف احتجاج کریںگے،امجد خان کتوزئی

شبقدر بازار سے اڈوں کی منتقلی کے خلاف احتجاج کریںگے،امجد خان کتوزئی

05:36 am

شبقدر( نمائندہ اوصاف) شبقدر بازار سے اڈوں کی باہر منتقلی کے خلاف عوام بھر پور احتجاج کریں۔ یہ باتیں امجد کتوزئی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عوامی نیشنل پارٹی تحصیل شبقدر اور رحمت علی صدر PMLN،تحصیل شبقدر نے ایک ہنگامی پریس کانفرنس میں کہا ۔ تفصیلات کے مطابق امجد خان کتوزئی نے کہا کہ تحصیل کونسل میں اے این پی ، جمعیت علماء اسلام اور جماعت اسلامی نے واک کیا اور اس کے باوجود شبقدر کے ٹی ایم اے کے اہلکار تحصیل ناظم اور پی ٹی آئی کے ارکان ذاتی مفادات کے خاطر ایک غریب دشمن پالیسی پر گامزن ہے ہم اس فیصلے کے خلاف بھرپور احتجاج کریں گے ۔ شبقدر بازار

تازہ ترین خبریں