05:36 am
راضی نامہ پر عمائد ین اور انتظامیہ کا مشکور ہوں، حا جی نواب خان

راضی نامہ پر عمائد ین اور انتظامیہ کا مشکور ہوں، حا جی نواب خان

05:36 am

پبی ( نما ئندہ اوصاف ) نواب ایسو سی ایٹ کے ایم ڈی اور پا کستان مسلم لیگ ن کے راہنما اور سا بق امیدوار قو می اسمبلی حا جی نواب خان نے کہا کہ میں تمام علاقوں کے معززین علاقہ عما ئدین علماء کرام سیا سی و سما جی کار کنان اور خصو صی طور جر گے کے مشران کا تہہ دل سے شکر یہ ادا کر تا ہوں جن کی دن رات کو ششوں کی بدو لت میرا اور گاؤں وزیر گڑھی کا 13 سا لہ دشمنی اورارا ضی تنا زعہ حل کر کے ہمارا راضی نا مہ کیا۔ حا جی نواب خان

تازہ ترین خبریں