05:37 am
صا لح خا نہ فیڈر پر  غیر اعلا نیہ بجلی بند ش ناقابل قبول ہے، ناظم شا ہد خٹک

صا لح خا نہ فیڈر پر غیر اعلا نیہ بجلی بند ش ناقابل قبول ہے، ناظم شا ہد خٹک

05:37 am

پبی ( نما ئندہ اوصاف) ویلج کونسل صا لح خا نہ ضلع نو شہرہ کا اجلاس زیر صدارت ناظم شا ہد حمید خٹک منعقد ہوا جس میں نائب ناظم اختیار رشید کو نسلران حا جی بنارس خان حضرت حسین خٹک محمد الیاس محمد اشفاق محمد زبیر یوتھ کو نسلر شاہ نواز کسان کو نسلر سا جد وسیم ایڈو کیٹ خوا تین کو نسلران ناظم ونائب نا ظم ویلج کو نسل کو ٹلی خورد نے شر کت کی اجلاس میں ویلج کونسل کے دیہات میں بجلی کی ناروا لو ڈ شیڈ نگ کی شد ید مذ مت کی گئی ناظم شا ہد حمید خٹک نے کہا کہ صا لح خا نہ فیڈر پر ایس ڈی او واپڈا کی جا نب سے غیر اعلا نیہ بجلی بند ش کا طر یقہ اختیار کیا جا رہا ہے انہوں نے کہا کہ صا لح خا نہ فیڈر پربڑے دیہات اور چند چھو ٹی آبادیں ہیں ان میں5 سے10 فیصد بجلی چوراور عدم ادائیگی والوں سے قا نو نی طور پر پیش آنے کی بجا ئے 95فیصد با قا عدہ بجلی بل جمع کر نے والوں کو سزا اور اذیت دی جا رہی ہے ویلج کو نسل نے ایک قرار داد کے زریعے وزیر اعظم پا کستان عمران خان اور وفا قی وزیر برا ئے توا نا ئی سے اپیل کی غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈ نگ بند کی جا ئے۔ صا لح خا نہ