05:37 am
6سالہ بیٹاگردوں کے مرض میں مبتلا  ہے، اختر سید

6سالہ بیٹاگردوں کے مرض میں مبتلا ہے، اختر سید

05:37 am

شبقدر( نمائندہ اوصاف) گردے کی مرض میں مبتلا 6سالہ بیٹے کا سرکاری سطح پر علاج کرایا جائے۔ پہلوان قلعہ شبقدر کے غریب محنت کش اختر سید نے صحافیوں کو فریاد کرتے ہوئے کہا کہ اسکا 6سالہ بیٹا حسنین کافی عرصے سے گردوں کے مرض میں مبتلا ہے جس کی وجہ سے جراثیم پورے بدن تک پھیل نہایت کمزور ہوچکا ہے جس کے علاج کی طاقت نہ رکھنے کی وجہ سے مرض روز بروز بڑھ رہا ہیں جبکہ اس سے پہلے بھی ایک آٹھ سالہ بیٹا اس مرض سے وفات پا چکا ہے انھوں نے کہا کہ میرے پاس بیٹے کی علاج کے پیسے نہیں ہے اسلئے حکومت ومخیر حضرات سے بیٹے کی علاج کیلئے اقدامات کی اٹھائے۔ رابطہ نمبر :۔ 0347-5781395 اختر سید

تازہ ترین خبریں