05:37 am
تیمرگرہ،سمارٹ پبلک سکول ناسافہ تالاش میں یو م والدین  کی تقریب

تیمرگرہ،سمارٹ پبلک سکول ناسافہ تالاش میں یو م والدین کی تقریب

05:37 am

تیمرگرہ(نمائندہ اوصاف) سمارٹ پبلک سکول ناسافہ تالاش کے سالانہ تقریب میں گورنمنٹ پوسٹ گریجوٹ کالج تھانہ سوات کے پر نسپل ڈاکٹر ریس گل مہمان خصوصی جبکہ پر نسپل آفتاب عالم خان،پروفیسر نورحسن ،ڈاکٹر عمر خطاب ،محمد اسرار ،پرنسپل جی ایچ ایس بٹ خیلہ ڈاکٹر علی گوہر،پروفیسرملاکنڈ یونیوسٹی ڈاکٹر علی حضرت کے علاوہ اساتذہ کرام ،طلباء اور ان کے والدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ ناسافہ تالاش