05:38 am
ڈاکٹر عبد القدیر خان بارے افسو سناک خبر ، دعا ئو ں کی اپیل

ڈاکٹر عبد القدیر خان بارے افسو سناک خبر ، دعا ئو ں کی اپیل

05:38 am

لاہور(نیوز ڈیسک ) ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان کمر درد کی تکلیف میں مبتلا ہو گئے ۔گزشتہ روز رابطہ کرنے پر ڈاکٹر عبد القدیر خان نے بتایا کہ کمر درد کی تکلیف میں مبتلا ہوں اورڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق درد سے نجات کیلئے مختلف ادویات استعمال کر رہا ہوںاور پوری قوم سے اپیل ہے کہ صحتیا بی کیلئے دعا کریں۔ انہوں نے ملک کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے سوال کے جواب میں کہا کہ ماہر معاشیات ہی اس بارے میں کچھ کہہ سکتے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں