05:38 am
 مردان ،جماعت اسلامی کا دوروزہ اجتماع اختتام پذیر، ہزاروں افراد کی  شرکت

مردان ،جماعت اسلامی کا دوروزہ اجتماع اختتام پذیر، ہزاروں افراد کی شرکت

05:38 am

مردان (نامہ نگار) جماعت اسلامی کا دوروزہ اجتماع اختتام پذیرہوا ، ضلعی ترجمان محمد عماد اکبرحسان کے مطابق اجتماع عام میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اجتماع عام کا اختتام مفتی شبیر احمد کی دعا سے ہوا۔ ہزاروں مردوخواتین نے دو روزہ پنڈال میں گزارے۔ اجتماع عام سے جماعت اسلامی کے نائب امرا پروفیسر محمد ابراہیم خان ، راشد نسیم صوبائی امیر سینیٹر مشتاق احمد خان ، نائب امیر مولانا محمد اسماعیل ضلعی امیر مولانا سلطان محمد ، مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی صدر مفتی امتیاز مروت ، اتحاد العلما کے ضلعی صدر میاں حضرت سید ، ضلعی نائب امیر غلام رسول اور جنر ل سیکرٹری سعید اختر ایڈوکیٹ نے بھی خطا ب کیا۔ جماعت اسلامی