05:38 am
کا رکن تیا ری کریں ،مستقبل جما عت اسلامی کا ہے،مولانا سلطان محمد

کا رکن تیا ری کریں ،مستقبل جما عت اسلامی کا ہے،مولانا سلطان محمد

05:38 am

مردان (نامہ نگار) جماعت اسلامی کے ضلعی امیر مولانا سلطان محمد نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا دوروزہ اجتماع عام تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوا، انہوں نے کہا کہ تبدیلی کی دعویداروں نے عوام کو مایوس کر دیا ہے۔ اب مستقبل صرف جماعت اسلامی کا ہے۔ کارکن بلدیاتی انتخابات کے لئے تیاری کریں ۔ مولانا سلطان

تازہ ترین خبریں