05:41 am
 ڈی ایچ اے اور آر ایچ اے  قوا نین مسترد کرتے ہیں، ڈا کٹر رفیع اللہ

ڈی ایچ اے اور آر ایچ اے قوا نین مسترد کرتے ہیں، ڈا کٹر رفیع اللہ

05:41 am

لویر دیر ( نمائندہ اوصاف) تیمرگرہ میں مختلف ڈاکٹرز ایسوسی ایشنو ں جس میں ڈاکٹرز ایسوسی ایشن، انصاف ایسوسی ایشن ، اور پیما ایسوسی ایشن شامل ہیںکا مشترکہ اجلاس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرمیں منعقد ہوا جس میں دوسروں کے علاوہ ینگ ڈاکٹر کے صدر ڈا کٹر رفیع اللہ،چئیر مین ڈاکٹروحید للہ ،سیکرٹری انفارمیشن ڈاکٹرسجاد، صدر پیماڈاکٹر سرجن آمین ، ڈاکٹر نادر خان صدر پی ڈی ایم اے لوئر دیر نے شرکت کی اجلاس میں خیبر پختون خواہ ڈاکٹرزکونسل کے فیصلوںکی مکمل تائد کی گئی اور فیصلہ کیا گیا کہ تمام ڈاکٹرز اس احتجاج کا حصہ بنیں گے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ینگ ڈاکٹر رفیع اللہ خان تمام ڈاکٹروں نے حکومت کی جانب سے ڈی ایچ اے اور آر ایچ اے کے نام سے جو قوا نین لاگو کر نا چاہتی ہے ہم اس کو مسترد کرتے ہیں۔ ڈا کٹر رفیع

تازہ ترین خبریں