05:41 am
  شینگارہ گاؤں بنیا دی سہولیات سے محروم ،مسائل حل کئے جائیں،عمائدین

شینگارہ گاؤں بنیا دی سہولیات سے محروم ،مسائل حل کئے جائیں،عمائدین

05:41 am

لوئیر دیر( نمائندہ اوصاف ) ضلع دیر بالا کے گاوں شینگارہ کے عمائدین محمد بہادر ، محمد شیر علی ، نجیب للہ ، شیر اعظم اور عمران خان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ان کا گاوں شنگارہ جس کی آبادی تقریبا ت 300افرادپر مشتمل اس ترقیاتی دور میں بھی زندگی کی بنیادی ضروریات سے محروم ہے انھوں نے صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے کیونکہ ما ضی کی حکومتوں نے انہیں یکسر نظر انداز کیا تھا ۔ شینگارہ

تازہ ترین خبریں