05:41 am
 صوابی،آل پاکستان پنشنرز ایسو سی ایشن  کا پنشن میں  سو فی صد اضافے  کا مطالبہ

صوابی،آل پاکستان پنشنرز ایسو سی ایشن کا پنشن میں سو فی صد اضافے کا مطالبہ

05:41 am

صوابی (بیو رو رپورٹ)آل پاکستان پنشنرز ایسو سی ایشن ضلع صوابی نے بد ترین مہنگائی کی تناسب سے آنے والے بجٹ میں پنشن میں سو فی صد اضافے کو مطالبہ کر دیا ۔ اس سلسلے میں ضلعی صدر شیر زادہ خان کی صدارت میں اجلاس ہوا جس میں ضلعی سینئر نائب صدر حاجی وارث خان ، نائب صدر غلام حبیب حقانی ، تحصیل صدر رزڑ الحاج سعید اللہ خان ، تحصیل نائب صدر ٹوپی پیر زادہ ، جنرل سیکرٹری محمد رفیق ، تحصیل سینئر نائب صدر صوابی بہادر خان ، شیرین زادہ ، جمیل باچا ، گل رحیم ، واقف خان کاکا و دیگر نے خطاب کیا۔ پنشنرز

تازہ ترین خبریں