05:41 am
صوابی میں خاتون گھر کے اندر بیہمانہ تشدد سے قتل،شوہر،سوکن کیخلاف مقدمہ درج

صوابی میں خاتون گھر کے اندر بیہمانہ تشدد سے قتل،شوہر،سوکن کیخلاف مقدمہ درج

05:41 am

صوابی( بیورورپورٹ) موضع مانکی میں سسرالیوں نے خاتون کو بے دردی سے قتل کر دیا ۔مسماۃ (د) بیوہ ودان شاہ نے تھانہ چھوٹا لاہور میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ مسماۃ (ذ) زوجہ فاضل کو گھریلو ناچاقی پر گھر کے اندر مار مار کر قتل کر دیا گیا ۔قتل کی دعویداری مقتولہ کی سوکن مسماۃ (ن) زوجہ فاضل ، مہران اور مقتولہ کے شوہر فاضل پر کی گئی ہے وجہ قتل گھریلو ناچاقی بیان کی ہے ۔ چھوٹا لاہور پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی # خاتون قتل

تازہ ترین خبریں