05:42 am
  ڈائیلاسز سنٹر  اور  سولرا ئزیشن کا خیر مقدم کرتے ہیں، انجینئر دائود خان

ڈائیلاسز سنٹر اور سولرا ئزیشن کا خیر مقدم کرتے ہیں، انجینئر دائود خان

05:42 am

بٹ خیلہ ( نمائندہ خصو صی)پیپلز پارٹی کے رہنما اور ناظم نیبر ہوڈ کونسل انجینئر دائود خان نے ڈسٹرکٹ گو رنمنٹ ملاکنڈ کی جانب سے بٹ خیلہ اور درگئی کے ہسپتالوں میں ڈئیلاسز سنٹر کے قیام اور مراکز صحت کی سولرا ئزیشن کیلئے 2کرو ڑ روپے سے زیادہ کی خطیر رقم مختص کر نے پرضلع ناظم سید احمد علی شاہ کو خراج تحسین پیش کیا ہے پریس کانفر نس سے خطاب میں انھوں نے ضلعی حکومت کے اس اقدام کا خیر مقدم کرتے ہو ئے کہا کہ گردوں کے امراض میں اضافے کے باعث ملاکنڈ میں ہمیشہ اس سہولت کی اشد ضرورت رہی ہے ۔ دائود خان

تازہ ترین خبریں