05:46 am
 ہر دن ایک نئے چیلنج کا سامنا ہوتا ہے ، مریم نواز      کا ٹوئٹ

ہر دن ایک نئے چیلنج کا سامنا ہوتا ہے ، مریم نواز کا ٹوئٹ

05:46 am

لاہور (نیوز ایجنسی) مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ ہر دن ایک نئے چیلنج کا سامنا ہوتا ہے ،جب کچھ نہ معلوم ہو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے ،والدہ کہتی تھیں جس دن آپ ٹوٹتے ہیں اسی دن نئے عزم کے ساتھ کام کرتے ہیں۔ہفتے کو مریم نواز نے اپنے سوشل میڈیا کے پیغام میں کہا کہ ہر دن ایک نئے چیلنج کا سامنا ہوتا ہے ۔ جب کچھ نہ معلوم ہو تو کچھ بھی ہو سکتا ہے ۔ والدہ کہتی تھیں جس دن آپ ٹوٹتے ہیں اسی دن نئے عزم کے ساتھ کام کرتے ہیں ۔ سب کچھ اللہ کی مرضی کے مطابق ہوتا ہے ۔ مریم نواز

تازہ ترین خبریں