05:46 am
 العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سزا کے خلاف نوازشریف کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سزا کے خلاف نوازشریف کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

05:46 am

اسلام آباد ( خصوصی نیوز رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سزا کے خلاف سابق وزیر اعظم نوازشریف کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ کی طرف سے جاری تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کی9اپریل کو سماعت کے موقع پر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کی جاتی ہے ، نواز شریف کے وکلاء کو کیس کی پیپر بک ابھی تک نہیں ملی انہیں پیپر بک فراہم کی جائے اور کیس کی اگلی سماعت23اپریل کو ہوگی جبکہ نیب کو فلیگ شپ کی پیپر بک فراہم کی جائے جس کی اگلی سماعت29اپریل کو ہوگی۔ حکم نامہ

تازہ ترین خبریں