06:01 am
کراچی کے سمندر میں تیل کی تلا ش کا کام روک دیا گیا

کراچی کے سمندر میں تیل کی تلا ش کا کام روک دیا گیا

06:01 am

کراچی (نیوز ڈیسک ) بحیرہ عرب میں کیکڑا بلاک میں زیر سمندر تیل کی تلاش کا کام تکنیکی خرابی کے باعث معطل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق تکنیکی خرابی ڈرلنگ کے دوران پیش آئی ہے۔ بتایا جاتا ہے
کہ ممکنہ طور پر بٹ یا رگ راڈ میں آنے والی تکنیکی خرابی کے باعث سمندر میں تیل کی تلاش کا کام عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ تکنیکی خرابی دور کرنے میں چند روز لگ سکتے ہیں جس کے بعد ڈرلنگ کا عمل دوبارہ شروع کر دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں