08:29 am
افسوسناک واقعے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردیں، معمولی تنازعہ پر اندھا دھند فائرنگ، متعد دہلاکتیں ، چیخ وپکار

افسوسناک واقعے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردیں، معمولی تنازعہ پر اندھا دھند فائرنگ، متعد دہلاکتیں ، چیخ وپکار

08:29 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) افسوسناک واقعے نے پاکستانیوں کی آنکھیں نم کردیں، معمولی تنازعہ پر اندھا دھند فائرنگ، متعد دہلاکتیں ، چیخ وپکار ۔۔۔گھوٹکی میں معمولی تنازع پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، پولیس نے لاشیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
گھوٹکی کے نواحی علاقے امید علی پتافی میں مویشی کھیتوں میں داخل ہونے پر جھگڑا ہوا، مخالفین کی فائرنگ سے 3 چچا زاد بھائی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 افراد شدید زخمی ہوئے، ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

تازہ ترین خبریں