09:03 am
18اپریل کو کیا ہونیوالا ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اہم اعلان کردیا

18اپریل کو کیا ہونیوالا ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اہم اعلان کردیا

09:03 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)18اپریل کو کیا ہونیوالا ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اہم اعلان کردیا ...وزیراعظم عمران خان 18 اپریل کو کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان 18 اپریل کو کوئٹہ کا دورہ کریں گے،
وزیراعظم عمران خان کوئٹہ دھماکے کے متاثرین سے ملاقات کریں گے۔اس کے علاوہ وزیراعظم امن و امان سے متعلق اجلاس میں شرکت کرے گی جس میں وزیراعظم کو امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی ،وزیراعظم ترقیاتی منصوبوں کا بھی جائزہ لیں گے ۔