09:42 am
نواز شریف کی جا ن کو خطرہ ۔۔۔۔خبر نے شریف خاندان کو بھی پر یشان کر دیا

نواز شریف کی جا ن کو خطرہ ۔۔۔۔خبر نے شریف خاندان کو بھی پر یشان کر دیا

09:42 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان خان کا سابق وزیر اعظم کی صحت کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہنا ہے کہ نواز شریف کی جان کو خطرہ ہے۔ نواز شریف کو دل کا مرض قابل تشویش ہے۔ ان کو انجائنا کی بھی شکایت ہے۔
ڈاکٹر عدنان کا مزید کہنا ہے کہ نواز شریف کا دوبارہ بائی پاس کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں