05:41 am
مزید با رشو ں کا سلسلہ کتنے دن تک جا ری رہے گا ، محکمہ مو سمیا ت نے ایک اور پیشگو ئی کر دی

مزید با رشو ں کا سلسلہ کتنے دن تک جا ری رہے گا ، محکمہ مو سمیا ت نے ایک اور پیشگو ئی کر دی

05:41 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) شہر کے افق پر بادلوں کے ڈیرے، محکمہ موسمیات کی آج بھی تیز ہواؤں اور بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ آئندہ بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں