06:08 am
پاکستان کی جوہری طاقت بھارت کیلئے خطرہ نہیں،نریندر مودی

پاکستان کی جوہری طاقت بھارت کیلئے خطرہ نہیں،نریندر مودی

06:08 am

نئی دہلی (نیوز ایجنسی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان کی جانب سے جوہری دھمکیوں کو غیر اہم کر دیا ہے۔ مودی کا کہنا تھا کہ پاکستانی سرزمین پر بھارتی حملے سے جوہری تصادم کے خطرے کی باتیں غلط ثابت ہوئی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان کی جانب سے جوہری دھمکیوں کو غیر اہم کر دیا ہے۔ مودی کا کہنا تھا کہ پاکستانی سرزمین پر بھارتی حملے سے جوہری تصادم کے خطرے کی باتیں غلط ثابت ہوئی ہیں۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنی انتخابی مہم میں ملکی سلامتی کے موضوع کو بنیادی نکتہ بنا رکھا ہے۔ بھارتی زیر انتظام کشمیر میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے پاکستان، بھارتی زیر انتظام کشمیر کے رہنماوں اور اپوزیشن کانگریس پارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ مودی نے کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فروری کے مہینے میں بھارتی طیاروں کے پاکستانی حدود میں داخل ہو کر حملہ کرنے سے ثابت ہو گیا ہے کہ کشیدگی میں اضافے سے دونوں ممالک کے مابین جوہری تصادم کے خطرے کی باتیں غلط تھیں۔ مودی

تازہ ترین خبریں