06:09 am
 طالبان کا قطر مذاکرات میں خواتین کو بھی شریک کرنے کا اعلان

طالبان کا قطر مذاکرات میں خواتین کو بھی شریک کرنے کا اعلان

06:09 am

دوحہ (نیوز ایجنسی)طالبان نے قطر مذاکرات میں خواتین کو بھی شریک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق طالبان کے اس فیصلے کے بعد خواتین کو پہلی مرتبہ مذاکراتی عمل میں نمائندگی ملے گی۔ایجنسی کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں شریک ہونے والی خواتین کے نام نہیں بتائے گئے۔ترجمان طالبان نے کہا کہ خواتین مذاکرات کاروں کا سنئیر طالبان رہنماں سے کوئی خاندانی تعلق نہیں، یہ خواتین افغانستان کے اندر اور باہر طالبان کے ساتھ مل کر کوشش کرتی رہیں۔قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکہ طالبان مذاکرات کا اگلا رانڈ 19 اپریل سے شروع ہو گا۔ طالبان

تازہ ترین خبریں