06:11 am
 بلاول بھٹو کی پورٹ قاسم ریفرنڈم میں پیپلز یونین کی کامیابی پر مبارکباد

بلاول بھٹو کی پورٹ قاسم ریفرنڈم میں پیپلز یونین کی کامیابی پر مبارکباد

06:11 am

کراچی (نیوز ایجنسی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پورٹ قاسم کی سی بی اے کے الیکشن میں پیپلز لیبر یونین کی کامیابی پر یونین کے رہنماؤں کو مباکباد پیش کی ہے۔ پیرکو اپنے ٹوئیٹر پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز لیبر یونین نے اس ریفرنڈم میں پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ کے کراچی میں اتحاد کو شکست دی ہے۔ مبارکباد