06:11 am
 بے نظیر بھٹو قتل کیس ،مشرف کے خلاف سماعت پندرہ مئی تک ملتوی

بے نظیر بھٹو قتل کیس ،مشرف کے خلاف سماعت پندرہ مئی تک ملتوی

06:11 am

Jراولپنڈی(جنرل رپورٹر)انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصو صی عدالت نمبر ایک کے جج محمد اصغر خان نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سماعت پندرہ مئی تک ملتوی کردی ہے۔گذشتہ روز سماعت شروع ہوئی تو ایف آئی اے کی طرف سے پراسکیوٹر اور تفتیشی دونوں پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے سماعت ملتوی کردی۔ ملتوی

تازہ ترین خبریں