06:11 am
پشاور،نشے کاعادی شخص کی پراسرار ہلاکت،نعش برآمد

پشاور،نشے کاعادی شخص کی پراسرار ہلاکت،نعش برآمد

06:11 am

پشاور(بیورو رپورٹ)حیا ت آباد پولیس سٹیشن کی حدود میں پر اسرار طور پر جاں بحق ہو نے والے ہیرو نچی کی نعش بر آمد ہو ئی جسے پولیس نے تحویل میں لیکر پو سٹما رٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچاد یا پولیس کے مطابق گزشتہ روز انکو اطلاع ملی کہ حیا ت آباد خو ڑ میں لا ش پڑی ہے پولیس نے جائے وقو عہ پر پہنچ کر نعش کو تحویل میں لیکر پو سٹما رٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا پولیس کے مطابق پر اسرار طو رپر جاں بحق ہو نے والی نعش ہیرو نچی کی ہے جسکی تاحال شنا خت نہ ہو سکی پولیس نے تحریری رپو رٹ درج کر کے ورثاء کی تلا ش و تفتیش شروع کر دی ہے ۔ ہلاکت