06:12 am
ہری پور،ہسپتالوں کی نجکاری،ڈاکٹروں کااستعفوں کا فیصلہ

ہری پور،ہسپتالوں کی نجکاری،ڈاکٹروں کااستعفوں کا فیصلہ

06:12 am

 ہری پور (نمائندہ خصوصی)سرکاری ہسپتالوں کو پرائیویٹ کرنے پر ہر ی پور کے ڈاکٹروں نے یکمشت نوکریوں سے استعفے دینے کا فیصلہ کر لیا ، 16اپریل کے بعد ہسپتالوں میں پیرا میڈیکس کے علاوہ ایم بی بی ایس ڈاکٹرز بھی ہاتھ کھڑے کر سکتے ہیں ، اس ضمن میں معلوم ہوا ہے کہ سرکاری کی جانب سے جہاں صوبہ کی دیگر تمام سرکاری چھوٹی بڑی ہسپتالوں کو پرائیویٹ کیا گیا ہے وہاں ہری پور میں بھی ان سرکاری ہسپتالوں کو باقاعدہ پرائیویٹ کرنیکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، اور یکم جنوری سے صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق یہ سرکاری ہسپتال پرائیویٹ ہوجائینگے ، اور ڈاکٹر ز کی اخپل بادشاہ قائم نہ کر سکیں گے کیو نکہ متعلقہ ریگولیٹری اور ہیلتھ کیئر کمیشن کے افسران بھی ان پر ہا تھ نہ ڈال سکے ہسپتالوں کو پرائیویٹ کرنے کے دکھ میں ان سرکاری ڈاکٹروں نے یکمشت استعفے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے اور آئندہ چند دنوں میں یہ ڈاکٹرز استعفیٰ دینگے جس سے ہسپتال ویران ہو جائینگے ۔ فیصلہ