06:13 am
پشاور میں آل ٹیچر گر ینڈ الا ئنس خیبر پختونخوا کا احتجاجی مظاہرہ

پشاور میں آل ٹیچر گر ینڈ الا ئنس خیبر پختونخوا کا احتجاجی مظاہرہ

06:13 am

پشاور(بیورو رپورٹ)آل ٹیچر گر ینڈ الا ئنس خیبر پختونخوانے مشیر تعلیم اور حکومتی اہلکاروں کی جانب سے اساتذہ کے با رے میں مثبت رویہ اختیا رنہ کرنے کیخلاف استاد کو عزت دد کے نام پر پشاور پر یس کلب کے سامنے احتجاجی مظا ہر ہ کیا مظا ہر ے کی قیادت اکرام داودزئی ،سمیع اللہ خلیل ،سکندر خان یو سفزئی ، مولانا صاحب الحق اور د یگر کر ر ہے تھے جبکہ مظاہر ین نے ہا تھو ں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا ر کھے تھے جس پران کے حق میں مطا لبا ت در ج تھے ۔مظا ہر ین کا کہنا تھا کہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت استاد اور اورشعبہ تعلیم کو بد نا م کیا جا ر ہا ہے۔تعلیمی بورڈ زکا امتحا نی نظا م بروز بروز خراب ہو تا جا ر ہاہے جبکہ بعض مفاد پر ست عنا صر محکمہ تعلیم کو پرائیوٹا ئزیشن کی طرف لے جا نا چا ہتے ہیں جس کا زند ہ ثبوت اسٹیک ہو لڈرز مشاورت کے بغیر نئے تجر بات کئے جا تے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ حکومتی رو یہ نے اساتذ ہ کو ذہنی طور پر مفلوج کر ر کھا ہیں جس سے براہ راست طلبا ء پر منفی اثرات مرتب ہو ر ہے ہیں ۔ مظاہرہ

تازہ ترین خبریں