06:13 am
عوام کی خدمت   اولین تر جیح  ہے ،ڈپٹی کمشنر مردان

عوام کی خدمت اولین تر جیح ہے ،ڈپٹی کمشنر مردان

06:13 am

مردان(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر کے ذیر صدارت ضلع مردان کیا ایڈمنسٹریشن افسران کی کارکردگی /ریونیومعاملات کے حوالے سے میٹینگ کا انعقاد ڈی سی کانفرنس روم میں میں ہوا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مردان نیاز محمد،ڈسٹرکٹ افیسر فنائنس ظہیر الدین بابر، اسسٹنٹ کمشنر مردان اسد اللہ، اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی صوبیا ضیا، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنران ضلع مردان، منیجر سروس ڈیلیوری سنٹر مردان، اے سی یوٹیز سمیت تحصیلداران و ریونیو سٹاف نے شرکت کی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر مردان نے تحصیلداران کو ہدایت کی کہ وہ زرعی ٹیکس وغیرہ اور گورنمنٹ ریکوری پر زور دیں تاکہ 100 فیصد رہے۔ ایڈمنسٹریشن افیسرز اور ریو نیو سٹاف کی کارکردگی کو سراہا اور ہدایت کی کہ وہ اسی طرح محنت اور لگن سے عوام کی خدمت اور کام کریں اور کہا کہ عوام کی خدمت ہماری اولین تر جیح ہے ۔ ڈپٹی کمشنر

تازہ ترین خبریں