06:14 am
 تحریک انصاف  تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی  ہے، افتخار  مشوانی

تحریک انصاف تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، افتخار مشوانی

06:14 am

مردان(نامہ نگار) رُکن صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کا فضل آباد ماڈل سکول میں تقریب تقسیم انعامات میں بطور مہمان حصوصی شرکت۔ تقریب سے خطاب میں ایم۔پی۔اے افتخارعلی مشوانی نے کہا کہ تعلیم کے فروغ میں پرائیوٹ سکولوں کی کارکردگی سے نمایاں ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے بلدیاتی نمائیندگان اور ورکران کی کثیر تعداد میں شرکت کی۔ افتخار مشوانی

تازہ ترین خبریں