06:14 am
آرمی چیف سے اردن کے چیف آف سٹاف کی ملاقات

آرمی چیف سے اردن کے چیف آف سٹاف کی ملاقات

06:14 am

راولپنڈی (نیوز ایجنسی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے چیف آف سٹاف میجر جنر ل نصر ال اٹھمنیح کی ملاقات ہوئی ہے جس میں پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اردن کے چیف آف سٹاف کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دو نو ں برادر مما لک کے ما بین دفاعی امور اور انسداد دہشتگر دی میں تعاون کو وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات

تازہ ترین خبریں