06:14 am
  سا ئبان ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کا  تعلیمی سہولیات پر تشویش کا اظہار

سا ئبان ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کا تعلیمی سہولیات پر تشویش کا اظہار

06:14 am

مردان( نامہ نگار ) سا ئبان ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن مردان نے دوسرے گروپ کے مشترکہ سروے میں تعلیمی سہولیات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس سلسلے میں سا ئبان ڈویلپمنٹ نے خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں سرکاری سکولوں کی حال پر شہریوں کے عدم اطمینان میں اضافہ ہوا ہے ڈسٹرکٹ انٹرسٹ گروپ چارسدہ اور سا ئبان ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کے محمد عارف ،ڈی ایل جی ممبرمحبوب علی اور ظہور احمدنے چارسدہ میں کئے گئے تعلیمی سہولیات سے متعلق سٹیزن رپورٹ کارڈ (سی آر سی) سروے کے نتائج پیش کئے ۔ سا ئبان ڈویلپمنٹ

تازہ ترین خبریں