06:15 am
  جہانگیر الٰہی ہزارہ ہائیکورٹ بار   کے چیئرمین الیکشن بورڈ مقرر

جہانگیر الٰہی ہزارہ ہائیکورٹ بار کے چیئرمین الیکشن بورڈ مقرر

06:15 am

ایبٹ آباد( ڈسٹرکٹ رپورٹر)ہزارہ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن کیلئے میجر (ر) جہانگیر الٰہی ایڈووکیٹ کو سال 2019-20 کیلئے چیئرمین الیکشن بورڈ مقرر کر دیا گیا ہے، الیکشن کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا، سینیئر قانون دان میجر (ر) جہانگیر الہی ایڈووکیٹ کا شمار ہزارہ کے نامور وکلاء میں ہے،نئے سال کے الیکشن کیلئے انھیں چئیرمین بورڈ منتخب کیا گیا ہے۔ چیئرمین الیکشن

تازہ ترین خبریں