06:15 am
  ایبٹ آبادپولیس دوہفتے بعد بھی قاتل گرفتار نہ کرسکی

ایبٹ آبادپولیس دوہفتے بعد بھی قاتل گرفتار نہ کرسکی

06:15 am

ایبٹ آباد( ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایبٹ آباد دو ہفتے قبل مکول بالا میں قتل ہونے والے نوید کا قاتل گرفتار نہ ہو سکا مقتول کا والد ملزم کی عدم گرفتاری پر چار یتیم بچوں سمیت پریس کلب پہنچ آیا ملزم علاقہ میں موجود ہے پولیس گرفتار نہیں کر رہی ہے ملزم قتل کی دھمکیاں دے رہا ہے جان کا خطرہ ہے والد کی فریاد ایبٹ آباد کے علاقہ مکول بالا میں دو ہفتے قبل جائداد کے تنازعہ پر قتل ہونے والے نوید کے قاتل تاحال گرفتار نہ ہوئے قاتل آصف کی عدم گرفتاری کے خلاف مقتول کا والد ولید چار یتیم بچوں سمیت فریاد لیکر پریس کلب پہنچ آیا مقتول کے والد کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے کا قاتل علاقہ میں موجود ہے پولیس اس کو گرفتار نہی کر رہی ہے قاتل ہمیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے ہمیں جان کا خطرہ ہے میرے بیٹے کے قاتل کو گرفتار کر کے ہمیں جان و مال کا تحفظ دیا جائے ۔ قاتل