06:15 am
لیبر ڈیپارٹمنٹ انکوائری آفیسر ز  کا  باڑہ بازار کا دورہ

لیبر ڈیپارٹمنٹ انکوائری آفیسر ز کا باڑہ بازار کا دورہ

06:15 am

باڑہ( نمائندہ اوصاف) خیبر باڑہ بازار میں (آئی آر سی )لیبر ڈیپارٹمنٹ انکوائری افسرز شیر افضل آفریدی اور سیفت خان آفریدی نے باڑہ بازار کا دورہ کیا ۔اس موقع پر تاجروں سے پوچھ گچھ کی اور د کانوں کے بارے میں معلومات حاصل کی،انجمن تاجران باڑہ بازار نے ان کے دورے کو سراہا انجمن تاجران باڑہ بازار نے صوبائی حکومت کا شکریہ ادا کیا۔ لیبر ڈیپارٹمنٹ