06:16 am
 قوموں کی ترقی کا انحصار علم پر ہے، وزیر محمد

قوموں کی ترقی کا انحصار علم پر ہے، وزیر محمد

06:16 am

صوابی( بیورورپورٹ) بے سہارا بچوں کی بے لوث خدمت کا مشن جاری رہے گا قوموں کی ترقی کا انحصار علم پر ہے ان خیالات کااظہار اولسی جر گہ زیدہ کے پریس سیکرٹری وزیر محمد نے اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ موجودہ دور میں بچوں کو جدید تعلیم سے آراستہ کرنا کسی کے بس کی بات نہیں والدین کو اپنے بچوں کو روزگار مہیا کرنے کے لئے جدوجہد کرنی پڑتی ہے # وزیر محمد

تازہ ترین خبریں