06:16 am
صوابی ،جامعہ امام محمد طاہر  میں  دورہ تفسیر قرآن  آج شروع ہوگا

صوابی ،جامعہ امام محمد طاہر میں دورہ تفسیر قرآن آج شروع ہوگا

06:16 am

صوابی( بیورورپورٹ)جامعہ امام محمد طاہر ؒ دارالقر آن میں 89واں سالانہ دورہ تفسیر قرآن کریم آج منگل کی صبح آٹھ بجے سے شروع ہو گا جو ستائیس رمضان المبارک کو اختتام پذیر ہو گا ۔ مولانا محمد طیب طاہری روزانہ جامعہ ہذا میں درس دینگے جس میں صوبہ بھر کے علاوہ افغانستان سے بھی ہزاروں کی تعداد میں طلباء بھی شریک ہو تے ہیں چالیس ہزار طلباء اور آٹھارہ ہزار طالبات کے لئے جامعہ کے اندر انتظامات کی سہولیات موجود ہیں # جامعہ امام طاہر