06:16 am
تیمرگرہ، مشیر تعلیم کے متنازعہ بیان کے خلاف آل ٹیچرز کوآرڈنیشن کونسل کا مظاہرہ

تیمرگرہ، مشیر تعلیم کے متنازعہ بیان کے خلاف آل ٹیچرز کوآرڈنیشن کونسل کا مظاہرہ

06:16 am

تیمرگرہ ( بیو رورپورٹ ) مشیر تعلیم کے متنازعہ بیان کے خلاف آل ٹیچرز کوارڈنیشن کونسل ضلع دیر لوئیر نے ڈسٹر کٹ پریس کلب کے سامنے دیر چترال شاہراہ پر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے مشیر تعلیم کو فی الفور ہٹانے کامطالبہ کر دیا اس سلسلے میں آل ٹیچرز کوارڈنیشن کونسل کے زیر اہتمام پیر کے روز مشیر تعلیم کے اساتذہ کے بارے میں تضحیک آمیز بیان کے خلاف ڈسٹر کٹ پریس کلب تیمرگرہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں کثیر تعداد میں اساتذہ نے شرکت کی اساتذہ نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جس پر مختلف نعرے درج تھے احتجاجی مظاہرہ سے اپنے خطاب میں آ ل ٹیچرز کوارڈنیشن کونسل کے ضلعی صدر سید محمد شاہ جنرل سیکرٹری وزیر محمد وحدت اساتذہ کے محمد لائق اور تنظیم اساتذہ کے ضلعی صدر شفیق الرحمن نے کہاکہ مشیر تعلیم نے اساتذہ کے بارے میں جو الفاظ استعمال کیے ہیں ہو قابل مذمت ہے انھوں نے کہاکہ استاد معمار قوم ہے لیکن بدقسمتی موجودہ صوبائی حکومت اساتذہ کو دیوار سے لگا رکھے ہیں اور استاد کو عزت دینے کی بجائے بے عزتی کررہی ہے جوکہ قابل مذمت فعل ہے انھوں نے کہاکہ اساتذہ معاشرے میں بڑا مقام ہے لیکن بدقسمتی سے اساتذہ کی مسائل حل کرنے کے بجائے ان کی تضحیک کیا جا رہا ہے جو کہ افسوناک امر ہے انھوں نے وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ سے مطالبہ کیا کہ فوری طورپر ایک ایماندار قابل اور اہل ایم پی اے کو وزارت تعلیم کا قلمدان سونپا جائے۔ ٹیچرز کوارڈنیشن

تازہ ترین خبریں