06:16 am
بٹ خیلہ , جشن بہاراں سپورٹس فیسٹیول کا آغاز 19اپریل کو  ہو گا

بٹ خیلہ , جشن بہاراں سپورٹس فیسٹیول کا آغاز 19اپریل کو ہو گا

06:16 am

بٹ خیلہ ( نمائندہ خصو صی ) جشن بہاراں سپورٹس فیسٹیول 2019ء تحصیل بٹ خیلہ کا آغاز 19اپریل کو ظفر پارک بٹ خیلہ میں ہو گا شاندار افتتاحی تقریب کے مہمانان خصو صی ضلع ناظم سید احمد علی شاہ اور ڈی سی اقبال حسین ہو نگے جبکہ تقریب میں ضلعی وتحصیل کونسلران سمیت ناظمین سماجی و سیاسی حلقے اور کھلاڑی بھر پور شر کت کریں گے چیئر مین تحصیل سپورٹس کمیٹی اصغر ایوب نے میڈیا کو بتایا کہ انعقاد کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ بٹ خیلہ

تازہ ترین خبریں