06:17 am
  شریف خاندان کی خواتین کو نیب طلبی کے نوٹس منسوخ

شریف خاندان کی خواتین کو نیب طلبی کے نوٹس منسوخ

06:17 am

لاہور(نیوز ایجنسیاں ) چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب ) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے شریف خاندان کی خواتین کو طلبی کے نوٹس منسوخ کرتے ہوئے سوالنامہ بھیجنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ چیئرمین نیب نے نصرت شہباز، رابعہ عمران اور جویریہ علی کو سوال نامہ بھجوانے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ نوٹس منسوخ

تازہ ترین خبریں