06:46 am
”اگر پا کستان میں صدارتی نظام لانے کی کوشش بھی کی گئی توہم ۔ ۔۔“

”اگر پا کستان میں صدارتی نظام لانے کی کوشش بھی کی گئی توہم ۔ ۔۔“

06:46 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )آصف زرداری نے کہا ہے کہ صدارتی نظام لانے کی کوشش کی گئی تو اسے روکیں گے ۔تفصیلات کے مطابق آصف زرداری جعلی اکاؤنٹس کیس کیلئے عدالت میں پیش ہوئے تاہم عدالت سے جاتے ہوئے
انہوں نے میڈیا سے گفتگو کی جس دوران صحافی نے سوال کیا کہ ملک میں صدارتی نظام کی باتیں ہو رہی ہیں، آصف علی زرداری نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس طرح بھی ہوتاہے اس طرح کے کاموں میں ، یہ روز پاکستان میں نیا تجربہ کرنے کے موڈ میں ہیں ، میں سمجھتاہوں کہ صورتحال دن بدن بد سے بدتر ہو تی جارہی ہے ، ہم صدارتی نظام کے قائل نہیں ہیں ، انہیں کوشش کرنے دیں اور ہم روکیں گے ۔

تازہ ترین خبریں