07:07 am
لرزہ خیز حادثے نے سب کے رونگٹے کھڑےکردیئے ، 11افراد جاں بحق ، ہر طرف چیخ وپکار

لرزہ خیز حادثے نے سب کے رونگٹے کھڑےکردیئے ، 11افراد جاں بحق ، ہر طرف چیخ وپکار

07:07 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) لک بائی پاس کے قریب ٹرک اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 9 زخمی ہوگئے۔حادثے کا شکار وین کراچی سے کوئٹہ جا رہی تھی، زخمیوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
امدادی ٹیمیں حادثے کی جگہ پر پہنچ گئیں

تازہ ترین خبریں