01:12 pm
کھیانی بلی کھمبا نوچے ، خاتون اول نہ بن پانے پر ریحام خان ساری حدیں پار کر گئیں، 

کھیانی بلی کھمبا نوچے ، خاتون اول نہ بن پانے پر ریحام خان ساری حدیں پار کر گئیں، 

01:12 pm

لندن (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے ایک بار پھر اپنے ٹویٹر پیغام میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ حکومت سونامی کی طرح آنے کے بعد ناکام ہو گئی اور اب صرف بدنام ہو رہی ہے۔ ریحام خان پاکستان کے موجودہ وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ رہی ہیں انہوں نے جنوری 2015میں عمران خان سے شادی کی تھی
لیکن اکتوبر 2015میں ان کی علیحدگی ہو گئی اس کے بعد ریحام خان نے ایک کتاب بھی لکھی جس میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان پر شدید تنقید کی اور ان پر بہت سے الزام بھی لگائے جن کے بارے میں عمران خان نے کبھی تبصرہ نہیں کیا تاہم ریحام خان اکثر پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتی رہتی ہیں اور اب بھی انہوں نے کہا ہے کہ حکومت ناکام ہو چکی ہے اور اب بس بدنام ہو رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں