06:31 am
لاہور ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن مکمل طور پر بند، بڑی وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن مکمل طور پر بند، بڑی وجہ بھی سامنے آگئی

06:31 am

لا ہور(نیوز ڈیسک ) علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر فضائی آپریشن بھی مکمل طور پر بند ہے، گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث ائیر پورٹ پر پروازیوں کا شیڈول متاثر ہے۔
14 پروازیں منسوخ جبکہ سات تاخیر کا شکار ہیں۔

تازہ ترین خبریں