06:48 am
پا کستا نیو ں تیاری کر لو !وزیراعظم عمران خان آج کس بڑے منصوبے کا افتتاح کر نے جا رہے ہیں ۔۔۔ اعلان ہو گیا

پا کستا نیو ں تیاری کر لو !وزیراعظم عمران خان آج کس بڑے منصوبے کا افتتاح کر نے جا رہے ہیں ۔۔۔ اعلان ہو گیا

06:48 am

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کاافتتاح کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کا افتتاح کریں گے۔ پہلے مرحلے میں ایک لاکھ 35 ہزار رہائشی یونٹس تعمیر کئے جائیں گے،اسلام آباد میں سرکاری ملازمین کیلئے 25 ہزار اپارٹمنٹس تعمیر کئے جائیں گے
۔تعمیراتی سرگرمیوں سے ملک میں روزگار کے مواقع پیدااور کاروباری سرگرمیو ں کو فروغ بھی حاصل ہوگا۔

تازہ ترین خبریں