09:11 am
حمزہ شہباز  کی گر فتاری ہو گی یا پھر ضما نت ۔۔۔۔؟ عدالت سے شریف خاندان کیلئے بڑی خبر آگئی

حمزہ شہباز کی گر فتاری ہو گی یا پھر ضما نت ۔۔۔۔؟ عدالت سے شریف خاندان کیلئے بڑی خبر آگئی

09:11 am

لا ہور (نیوز ڈیسک ) لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 25 اپریل تک توسیع کر دی، یاد رہے ان کی درخواست دو بجے سماعت کے لیے مقرر کی گئی تھی، نیب پراسیکیوٹر عدالت میں دلائل دئیے۔
یاد رہے عدالت نے حمزہ شہباز کی آمدن سے زائد اثاثوں، رمضان شوگر ملز اور صاف پانی میں عبوری ضمانت آج تک منظور کر رکھی ہیں۔

تازہ ترین خبریں