09:34 am
اللہ حافظ اسد عمر ۔۔ عمران خان کا سب سے بڑا فیصلہ ، اسد عمر نے تصدیق کر دی

اللہ حافظ اسد عمر ۔۔ عمران خان کا سب سے بڑا فیصلہ ، اسد عمر نے تصدیق کر دی

09:34 am

اسلام آباد (نیو زڈیسک) اللہ حافظ اسد عمر ۔۔ عمران خان کا سب سے بڑا فیصلہ ، اسد عمر نے تصدیق کر دی۔۔عمران خان سے کہہ دیا کابینہ میں کوئی عہدہ نہیں لوں گا: پی ٹی آئی رہنمااسد عمر نے وزارت خزانہ کے بدلے توانائی کا محکمہ لینے سے انکار کر دیا۔
ان کا کہنا ہے وزیراعظم چاہتے ہیں میں وزارت خزانہ چھوڑ کر وزارت توانائی لے لوں، عمران خان سے کہہ دیا کابینہ میں کوئی عہدہ نہیں لوں گا

تازہ ترین خبریں