06:30 am
30 جون تک ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائداور ۔۔۔! حکومت نے سختی سے حکم جاری کر دیا

30 جون تک ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائداور ۔۔۔! حکومت نے سختی سے حکم جاری کر دیا

06:30 am


اسلام آباد(نیوز ڈیسک)30 جون تک ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد۔۔۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی گئی ۔
جاری سرکلر میں تمام ملازمین کو آئندہ 30 جون تک چھٹی کی درخواست نہ دینے کی ہدایت کی گئی ہے ،مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ تمام ملازمین بجٹ اہداف کے حصول کےلئے کوششیں تیز کریں،مالی سال کی چوتھی سہ ماہی شروع ہوچکی ہے،بیرون ملک کیلئے چھٹی کی درخواستوں پرآئندہ مالی سال کے آغاز پر کارروائی ہوگی۔

 

تازہ ترین خبریں