06:47 am
نیب کا بڑا اقدام: علیم خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

نیب کا بڑا اقدام: علیم خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

06:47 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک) نیب نے علیم خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی۔ چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا۔نیب کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ علیم خان کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے نام ای سی ایل
میں ڈالا جائے، ان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں اور آف شور کمپنیوں کی تحقیقات چل رہی ہیں، علیم خان 30 اپریل تک جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں۔

تازہ ترین خبریں