05:51 am
 سپیکر اسد قیصر  عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں

سپیکر اسد قیصر عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں

05:51 am

ٹوپی(نمائندہ خصوصی) سپیکر اسد قیصر کا آئے دن دیگر ایم پی ایز کے ترقیاتی کاموں پر افتتاحی تقریب مقرر کرنا ایک طرف عوام کی آنکھوں میں دھول جب کہ دوسری طرف خزانہ سے لاکھوں روپے ٹی اے ڈی اے وصول کرتے ہیں خزانہ پہلے سے خالی اوپر سے شاہ خرچیاں کبھی صوابی فیسٹیول کے نام پر ناچ گانے کا پروگرام نسل نو کو آوارہ اور دین سے دوری کے مترادف ہیں ٹوپی میں 2002سے گیس عوام کے استعمال میں ہیں لیکن اور توسیع کیلئے گندف ٹوپی میں 18کلومیٹر پائپ لائن سابق ایم پی اے شیراز خان کے منظور کردہ ہے لیکن اس پر بھی سپیکر اسد قیصر نے سادہ لوح عوام کو اکٹھا کرکے ٹوپی سٹی گیس کی تقریب کرڈالی سابق ایم پی اے شیراز خان نے کہا اسد قیصر کوئی آپنا کارنامہ یا پراجیکٹ لوگوں دکھائیں تبدیلی کے نام پر لوگوں کو مزید دھوکہ نہیں دیا جاسکتا۔ شیراز خان

تازہ ترین خبریں